عرفان پٹھان نے شادی کی آٹھویں سالگرہ پر اہلیہ کا چہرہ دکھا دیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

عرفان پٹھان نے شادی کی آٹھویں سالگرہ پر اہلیہ کا چہرہ دکھا دیا

بھارت کے سابق کرکٹر عرفان پٹھان نے شادی کی آٹھویں سالگرہ پر اپنی اہلیہ کا چہرہ دکھا دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق عرفان پٹھان کو اکثر اس بات پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا تھا کہ سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ کے ساتھ تصویریں شیئر کرتے ہیں لیکن ان کا چہرہ نہیں دکھاتے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شادی کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر عرفان پٹھان نے اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئر کر کے ان سے محبت کا اظہار بھی کیا ہے۔

واضح رہے کہ ماضی میں عرفان پٹھان پر کافی مرتبہ تصاویر میں اہلیہ کا چہرہ چھپانے پر تنقید کی گئی تھی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.