بھارتی بحریہ نے ایرانی کشتی کو صومالی قزاقوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا

بھارتی بحریہ نے ایرانی کشتی کو صومالی قزاقوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا، بھارتی حکام کے مطابق ماہی گیر کشتی پر موجود عملے کے 19 پاکستانی ارکان کو بحفاظت رہا کرالیا گیا ہے۔

ایرانی جھنڈا بردار کشتی کے عملے کو 11 صومالی قزاقوں نے یرغمال بنایا تھا۔

کشتی چھڑانے کی کارروائی گذشتہ رات بحر ہند میں کوچی شہر سے 850 ناٹیکل میل کے فاصلے پر صومالی ساحل کے نزدیک کی گئی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P