شعیب اختر کا سعودی شہزادے کو منفرد تحفہ

پاکستان کے سابق لیجنڈ فاسٹ بولر شعیب اختر نے سعودی شہزادے کو اپنی ورلڈ کپ جرسی تحفے میں دے دی۔

سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے سعودی کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین شہزادہ سعود بن مشعل سے ملاقات کی اور انہیں اپنی 2003 کے ورلڈ کپ کی اصل جرسی تحفے میں پیش کی۔

شعیب اختر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ شہزادہ سعود بن مشعل سے ملاقات میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P