تاریخ میں پہلی بار سعودیہ عرب کے 11 اسکاؤٹس کیڈٹس بھارت کے یوم جمہوریہ کیمپ میں شرکت کے لیے آج نئی دہلی پہنچ گئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 26 جنوری کو بھارت کا یوم جمہوریہ منایا جا رہا ہے جس میں دنیا بھر میں 20 سے زائد ممالک کے اسکاؤٹس کیمپ میں شرکت کے لیے آج نئی دہلی پہنچ گئے۔
تاریخ میں پہلا موقع ہے جب سعودی اسکاؤٹس کسی بھی پروگرام میں شرکت کے لیے بھارت گئے ہو۔