یوٹیوب پر ہنگامی طبی امداد کے مواد کی تلاش کو آسان بنا دیا گیا

دنیا کی سب سے بڑی اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے ہنگامی طبی امداد سے متعلق مواد اور طریقہ کار کی ویڈیوز کو تلاش کرنے کو آسان کردیا۔

کہ 10 جنوری سے یوٹیوب پر کسی بھی ہنگامی طبی امداد کے طریقہ کار سے متعلق مواد کو آسان کردیا گیا اور نئے فیچر میں الگورتھم کو بھی بہتر کردیا گیا۔

یعنی اب کوئی بھی شخص یوٹیوب پر جیسے ہی کسی بھی طبی ہنگامی امداد سے متعلق مواد تلاش کرے گا تو اسے سب سے پہلے مستند اداروں کی ویڈیوز نظر آئیں گی جب کہ سرچنگ کے دوران سسٹم خود بھی صارفین کو تجاویز پیش کرے گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P