واٹس ایپ کا نئے ٹیکسٹ فارمیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اینڈرائیڈ صارفین کے لیے کوڈ بلاکس، کوٹس اور بُلِٹ پوائنٹ جیسے ٹیکسٹ فارمیٹنگ متعارف کرانے جا رہی ہے۔

میٹا کی ذیلی ایپ میں صارفین کے لیے ٹیکسٹ کو بولڈ، اٹیلِک یا اسٹرائیک تھرو اسٹائل پہلے ہی موجود ہیں جو کسی پیغام میں کسی بات پر زور دینے کے لیے مدد دیتے ہیں۔

لیکن واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ صارفین واٹس ایپ کے تازہ ترین بِیٹا ورژن میں ان ٹیکسٹنگ فارمیٹ کو اپ گریڈ کیا گیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P