نوواک جوکووچ ویرات کوہلی کے مداح

بین الاقوامی نمبر ون ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے مداح نکلے۔

ایک انٹرویو میں نوواک جوکووچ نے کہا کہ وہ ویرات کوہلی کے کیریئر اور کارناموں کے معترف ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی کرکٹر اور اُن کے درمیان کئی برس تک ایک دوسرے کےلیے پیغامات بھیجنے کا سلسلہ رہا ہے لیکن ملاقات تاحال نہیں ہوسکی۔

عالمی ٹینس اسٹار نے یہ بھی کہا کہ کرکٹ میں ان کی پرفارمنس اچھی نہیں، جب بھارت جائیں گے تو پہلے کرکٹ میں اپنی مہارت کو بہتر بنائیں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P