واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کے لیے نیا فیچر

میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے آئی او ایس صارفین کے لیے اپنا اسٹیکر بنانے، ایڈٹ کرنے اور شیئر کرنے کا فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے۔

واٹس ایپ کے مطابق صارفین اپنی چیٹ کو دلچسپ بنانے، یا موقع کے حساب سے میم بھیجنے کے لیے اب فوری طور پر کسی تصویر کو اسٹیکر میں بدل سکیں گے۔

واٹس ایپ کی جانب سے اسٹیکر کا فیچرپہلی بار 2018 میں متعارف کرایا تھا۔ ابتدائی طور پر کمپنی نے اسٹیکر کا اپنا پیک متعارف کرایا بعد ازاں ثالث فریق کے اسٹیکر پیک اپ لوڈ کرنے کی سہولت دی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P