ملک بھر میں فیس بک اور ٹوئٹر کی سروسز ڈائون – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

ملک بھر میں فیس بک اور ٹوئٹر کی سروسز ڈائون

ملک بھر میں فیس بک ،ٹوئٹرکی سروسز ڈائون ہو گئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ملک کے اکثر شہروں سے یہ شکایات آرہی ہیں کہ فیس بک ، ٹوئٹر کام نہیں کر رہے ۔یوٹیوب اور ٹک ٹاک کے صارفین کوبھی مشکلات کا سامنا ہے۔

عوام اور دیگر کاروباری اداروں کو اپنے روزمرہ معاملات نمٹانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔سروس کیوں ڈائون ہوئی تاحال اس کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔

یاد رہے اس سے قبل پچھلے سال 17 دسمبر کو بھی پاکستان میں ٹوئٹر اور یوٹیوب کی سروس ڈائون ہو گئی تھی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.