ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز کی اتوار 31 دسمبر کی چھٹی ختم

اتوار 31 دسمبر کو ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز کی چھٹی ختم کر دی گئی۔

ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق سال 2023ء کے آخری اتوار31 دسمبر کو اسٹورز کھلے رہیں گے۔

زیادہ سے زیادہ سیل اور عوام کی سہولت کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا، عموماً ہر ماہ کے پہلے اتوار کو یوٹیلیٹی اسٹورز کھلے رکھے جاتے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P