پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کیلیے ڈرافٹ کی تقریب جاری ہے، تمام فرنچائزز کے مالکان کوچز اور مینٹوز کے ہمراہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور پہنچ گئے۔
پلاٹینیئم کیٹگری
ملتان سلطانز نے ڈیوڈ ولے، کراچی کنگز نے کیورن پولارڈ، ڈینیئل سامس اور محمد نواز کا انتخاب کیا، جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دو پک میں شریفین رودرفورڈ اور فاسٹ محمد محمد عامر کو پک کیا۔