امریکی نائب صدر کو بھی غزہ کا خیال آہی گیا، اموات اور تباہی پر دکھ کا اظہار – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

امریکی نائب صدر کو بھی غزہ کا خیال آہی گیا، اموات اور تباہی پر دکھ کا اظہار

امریکی نائب صدر کاملا ہیرس کا کہنا ہے کہ اسرائیل غزہ میں اپنے فوجی مقاصد جاری رکھے تو بے گناہ فلسطینیوں کے تحفظ کا خیال رکھے۔

دبئی میں جاری کوپ 28 کانفرنس کے دوران پریس کانفرنس میں امریکی نائب صدر کاملا ہیرس کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو اپنے حق دفاع میں بین الاقوامی انسانی قانون کا خیال رکھنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں اپنے فوجی مقاصد جاری رکھتا ہے تو اسے بےگناہ فلسطینیوں کے تحفظ کا خیال رکھنا چاہیے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.