اوگرا نے ایل پی جی قیمت میں اضافہ کردیا On Nov 30, 2023 Share مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بری خبر،ا وگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں تقریباً چار روپے کا اضافہ کردیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) نے ایل پی جی کی قیمت 3 روپے 82 پیسے فی کلو بڑھا دی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ 39 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail