اوگرا نے ایل پی جی قیمت میں اضافہ کردیا

مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بری خبر،ا وگرا  نے ایل پی جی کی قیمت میں تقریباً چار روپے کا اضافہ کردیا۔ 

آئل اینڈ گیس  ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) نے ایل پی جی کی قیمت 3 روپے 82 پیسے فی کلو بڑھا دی ہے  جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P