کیوبا کے صدر کی قیادت میں امریکی سفارت خانے پر غزہ کی حمایت میں ریلی

کیوبا کے صدر کی قیادت میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی نکالی گئی جو امریکی سفارت خانے کے سامنے سے گزری تو شرکا نے امریکا کے خلاف نعرے بازی کی۔

العربیہ نیوز کے مطابق کیوبا میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں ایک ریلی نکالی گئی جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P