ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 پاکستان جیت جائے گا، مائیکل وان – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 پاکستان جیت جائے گا، مائیکل وان

انگلش ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے 2024 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پاکستان کے جیتنے کی پیش گوئی کر دی۔

تفصیلات کے مطابق مائیکل وان نے سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ کیساتھ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ویسٹ انڈیز اور امریکا میں کھیلا جانے والا ٹی20 ورلڈکپ 2024 پاکستانی ٹیم جیت جائے گی ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.