برطانیہ میں کم از کم تنخواہ میں اضافے کا اعلان – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

برطانیہ میں کم از کم تنخواہ میں اضافے کا اعلان

برطانیہ کی حکومت نے کم از کم تنخواہ میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آئندہ برس اپریل سے کم از کم فی گھنٹہ تنخواہ 11.44 پاؤنڈ ہوگی۔

اس وقت نیشنل لیونگ ویج 23 برس سے زائد عمر افراد کیلئے 10.42 پاؤنڈ ہے۔

 

پہلی بار تنخواہ میں اضافے کی اس شرح کا اطلاق 21 اور 22 برس کے افراد پر بھی ہو گا۔

واضح رہے کہ چانسلر سے لو پے کمیشن نے تنخواہ میں اضافے کی سفارش کی تھی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.