برطانیہ: جنوری سے گیس اور بجلی مہنگی کرنے کا اعلان – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

برطانیہ: جنوری سے گیس اور بجلی مہنگی کرنے کا اعلان

برطانیہ میں جنوری سے گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا گیا۔

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس فیصلے سے سرد ترین وقت میں گیس اور بجلی کے بل دینے والوں پر مزید مالی دباؤ پڑے گا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گیس اور بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمت انگلینڈ، ویلز اور اسکاٹ لینڈ کے 29 ملین گھرانوں کو متاثر کرے گی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.