نگراں وزیر اعظم کی سعودی ولئ عہد سے ملاقات – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

نگراں وزیر اعظم کی سعودی ولئ عہد سے ملاقات

ریاض: نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے گزشتہ روز سعودی ولئ عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے سعودی عرب کے ولئ عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے، جس میں غزہ پر اسرائیلی جنگ سمیت اہم موضوعات پر بات چیت کی گئی۔

دونوں رہنماؤں نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کو وحشیانہ اور اندھا دھند جارحیت سے روکنے کے لیے فوری بین الاقوامی تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.