کوئٹہ ، نوابزادہ خالد خان مگسی بی اے پی کے صدر منتخب – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

کوئٹہ ، نوابزادہ خالد خان مگسی بی اے پی کے صدر منتخب

کوئٹہ: بی اے پی کے نومنتخب مرکزی صدر نوابزادہ خالد مگسی کا مرکزی کونسل سے خطاب

کوئٹہ: سیاست اگر نیک نیتی سے کی جائے تو عبادت ہے، خالد خان مگسی

کوئٹہ: پارٹی کے بنانے کا مقصد یہ تھا کہ صوبے کی ترجمانی کریں،خالد مگسی

کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی نے 5 سال میں بڑا سخت تجربہ اور نادانیاں دیکھیں ،خالد مگسی

کوئٹہ: ملک میں سیاسی بحران آیا بی اے پی نے ان حالات میں تاریخی کردار ادا کیا، خالد مگسی

کوئٹہ: اسی جذبے کے ساتھ پارٹی میں جوڑیں گے ، خالد مگسی

کوئٹہ: کہدہ بابر کو پارٹی کا سیکرٹری اطلاعات اور ترجمان مقرر کرتا ہوں ، خالد مگسی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.