Daily Archives

November 5, 2023

کاش ورلڈکپ میں آپ بھی ہوتے! حریم کو نسیم شاہ کی یاد آنے لگی

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کو بھی بھارت میں جاری ورلڈکپ میں فاسٹ بولر نسیم شاہ کی محسوس ہونے لگی۔ نسیم شاہ ستمبر میں ایشیا کپ کے دوران بھارت کے خلاف میچ میں کندھے کی تکلیف کا شکار  ہو کر ناصرف ٹورنامنٹ بلکہ ورلڈکپ سے بھی باہر ہو گئے تھے، بعد ازاں انگلینڈ میں نسیم […]

فخر سے کہا تھا زبردستی شاٹس نہ مارو، اسنے کہا ٹھیک ہے لیکن زبردستی چھکے مارے: بابر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور  اوپننگ بلے باز فخر زمان نے ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں شاندار جیت پر گیم پلان سے متعلق اظہار خیال کیا ہے۔ آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 35 ویں اور اہم میچ میں پاکستان نے ڈک ورتھ لوئس (ڈی ایل […]

سنچریوں کا ریکارڈ برابر کرنے پر ٹنڈولکر کا کوہلی کیلئے خصوصی پیغام

ون ڈے کرکٹ میں سنچریوں کا ریکارڈ برابر کرنے پر بھارتی کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر نے ویرات کوہلی کیلئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ ویرات کوہلی نے کولکتہ میں آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں اپنی 35 ویں سالگرہ کے دن شاندار سنچری اسکور کرکے ٹنڈولکر کا ریکارڈ […]

غزہ: اسرائیلی حملے میں ترک خبر ایجنسی کے فوٹوگرافر کے 4 بچے اور 4 بھائی اہلخانہ سمیت شہید

غزہ میں اسرائیلی حملے میں ترک خبر ایجنسی کے فوٹوگرافر کے 4 بچے اور 4 بھائی اہل خانہ سمیت شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اتوار کو اسرائیلی فوج کی وسطی غزہ میں البریج پناہ گزین کیمپ پر بمباری سے مزید 20 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق 24 […]

عالمی مطالبات کے باوجود غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوگی: نیتن یاہوکی ہٹ دھرمی برقرار

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے عالمی برادری کے مطالبات کے باوجود غزہ میں جنگ بندی سے انکار کردیا۔ غزہ میں مغربی طاقتوں کی ایما پر اسرائیلی فوج کے حملے 30 ویں روز بھی جاری ہیں، غزہ میں اسرائیلی بمباری سے فلسطینی شہدا کی تعداد 9 ہزار 770 ہوگئی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے […]

ضمنی بلدیاتی انتخابات ، سندھ میں جیالے فاتح ، مرتضیٰ وہاب کامیاب قرار

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب صدر  کی یوسی 13 کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ کراچی کے پانچ اضلاع میں آج چیئرمین، وائس چیئرمین اور وارڈ ممبران کی 10 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ  ہوئی۔ پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہی۔ ووٹوں کی گنتی کے بعد […]

بلوچستان حکومت نے کانگو وائرس کے مؤثر تدارک کیلئے مہم تیز کردی

بلوچستان کے سیکریٹری صحت عبداللہ خان کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کانگو وائرس کی روک تھام اور علاج کے لیے حکمت عملی بنانے میں مصروف ہے۔ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے سول ہسپتال کا دورہ کرتے ہوئے سیکریٹری صحت کا کہنا تھا کہ وہ کانگو وائرس کی صورتحال اور ہسپتالوں میں علاج کی سہولیات […]

غزہ پر ایٹم بم گرانے کی اسرائیلی وزیر کی دھمکی؛ شہباز شریف کا شدید اظہارِ مذمت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے غزہ پر ایٹم بم گرانے کی اسرائیلی وزیر کی دھمکی کی شدید مذمت کی ہے۔  انہوں نے کہا کہ بیان ثبوت ہے کہ صیہونی ریاست اور ایٹمی قوت انتہاپسند جنونیوں کے ہاتھ میں ہے، بے گناہوں کے قاتلوں کا پوری دنیا پر خود کش حملہ کرنے کا منصوبہ […]

سودی ادائیگیاں بجٹ تخمینے سے بڑھنے کا امکان

پاکستان نے آئی ایم ایف کو بتایا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران سود کی ادائیگیاں 8.5 ٹریلین روپے سے بڑھ سکتی ہیں، جو کہ بجٹ تخمینے سے 1.2 ٹریلین روپے زیادہ ہیں۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بیرونی فنانسنگ کے خلاء کو پر کرنے کیلیے آئی ایم ایف […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P