پاکستان میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار On Nov 5, 2023 Share پاکستان میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار پاکستان کو انٹرنیٹ سے جوڑنے والی بین الاقوامی سب میرین کیبلز میں سے ایک کی مرمت و دیکھ بھال کی وجہ سے، انٹرنیٹ کی رفتار سست ہوگئی ـ جلد ہی مرمت کے بعد انٹرنیٹ کی سپیڈ بحال ہو جائے گی۔ Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail