امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ کا اچانک غزہ کا دورہ، فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات

امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے مقبوضہ مغربی کنارے کا اچانک دورہ کیا اور فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کی۔

فلسطینی حکام کے پریس آفس سے جاری تصویر میں فلسطینی صدر محمود عباس کو امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن سے مصافحہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

اے ایف پی کے مطابق امریکی رہاست کے اہم ترین عہدیداروں میں سے ایک نے رام اللہ نے میں محمود عباس سے ملاقات کی جہاں 7 اکتوبر کو حماس کی اسرائیل کے خلاف کارروائی کے بعد سے غزہ پر صہیونی افواج کی جانب سے مسلسل بمباری کی جا رہی ہے۔

بلنکن غزہ پر صہیونی حملوں کے بعد کئی مرتبہ اسرائیل کا دورہ کر چکے ہیں لیکن یہ ان کا غزہ کا پہلا دورہ ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P