قلات : ڈرائیور کے اندھے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار، پولیس

قلات : ڈرائیور کے اندھے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار، پولیس

قلات : قلات پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور کے اندھے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق ملزم نے گاڑی کرائے پر بک کروائی تھی، جس کے بعد راستے میں ڈرائیور کو قتل کرکے گاڑی لے کر فرار ہوگئے تھے۔

پولیس کے مطابق واقعہ 11 اگست 2026 کو پیش آیا تھا۔ واقعے کا مقدمہ نمبر 27/2026، زیرِ دفعہ 302 اور 396 درج کیا گیا تھا۔

قلات پولیس نے جدید تفتیش اور خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم شاہ میر جان ولد محمد عمر نیچاری سکنہ محلہ کلی بادین سریاب روڈ کو گرفتار کرلیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P