ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ کے انفرادی راؤنڈ میں پاکستان نے سلور میڈل جیت لیا On Nov 14, 2026 Share پاکستانی نیزہ باز ناصر عباس نے انفرادی کیٹیگری میں سلور میڈل اپنے نام کیا۔ ناصر عباس نے ورلڈ کپ کے دوسرے روز سوارڈ اور پیگ مقابلوں میں سلور میڈل جیتا۔ ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ میں آج آخری دن ہے جس میں مجموعی پوزیشنز کا فیصلہ ہو گا۔ Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail