سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

آپ پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2800 روپے اضافے سے 4 لاکھ 40 ہزار 636 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2401 روپے اضافے سے 3 لاکھ 77 ہزار774 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی بازار میں بھی سونےکی قیمت 28 ڈالر اضافے سے 4181 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P