نوشکی، خاران اور مختلف علاقوں میں آسمان پر پراسرار روشنی، شہریوں نے تصاویر بنا لیں

نوشکی، خاران اور مختلف علاقوں میں آسمان پر پراسرار روشنی، شہریوں نے تصاویر بنا لیں

 

نوشکی: آج رات 8 بج کر 14 منٹ پر آسمان میں ایک روشن چیز آہستہ آہستہ گزرتی ہوئی نظر آئی، جس کی تصویر شہریوں کی جانب سے بنائی گئی ہے۔

 

تصویر میں آسمان پر ایک روشن نقطہ واضح طور پر دکھائی دے رہا ہے۔

 

تاحال یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ آسمان میں نظر آنے والی یہ روشنی کیا تھی۔ شہریوں میں اس حوالے سے تجسس پایا جا رہا ہے۔

 

واضح رہے کہ 20 ستمبر 2026 کو ایران کے آسمان، خصوصاً تہران میں، ایک نامعلوم روشن فضائی شے کی متعدد ویڈیوز بھی سامنے آئی تھیں۔ اس کی شناخت بھی تاحال سرکاری طور پر نہیں ہو سکی، جبکہ مختلف ذرائع کی جانب سے ڈرون یا دیگر امکانات کا ذکر کیا گیا تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P