اداکارہ میرا نے ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور میں اداکارہ میرا کی جانب سے ملازمہ کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کا واقعہ سامنے آگیا، جبکہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی۔

فوٹیج میں اداکارہ میراکوگھر کےمرکزی دروازے پرملازمہ کو مبینہ طور پر دھکے اور تھپڑمارتےدیکھا جا سکتا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P