عالمی و مقامی سطح پر سونا سستا، چاندی کا دام بڑھ گیا

آل صرافہ مارکیٹ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 500 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 59 ہزار 936 روپے پر آگیا، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 429 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 94 ہزار 320 روپے پر آگیا ہے۔

اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی 13 روپے بڑھ کر 6 ہزار 949 روپے پر پہنچ گئی ہے۔

 

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 5 ڈالر سستا ہوکر 4375 ڈالر کی سطح پر آگیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P