معروف یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر قانون کی زد میں آ گئے

ذرائع کے مطابق مقدمہ خاتون عائشہ شرافت نے صوبائی دارالحکومت کے تھانے نواب ٹاؤن میں درج کرایا ہے جس میں رجب بٹ کو نامزد کیا گیا ہے۔

 

تھانہ نواب ٹاؤن میں درج ایف آئی آر کے مطابق مدعی مقدمہ عائشہ شرافت نے بتایا کہ وہ 25 جولائی کو مقامی نجی کیفے میں دوستوں کے ہمراہ کھانہ کھانےگئی تھی وہاں2 لڑکوں اور 2 لڑکیوں نے اس کی دوست سے بدتمیزی شروع کر دی۔

 

مدعی مقدمہ کا کہنا تھا کہ اس دوران ملزموں نے تھپڑ مارے اور پستول نکال لیے، میر شفیع نامی ایک ملزم نےاس موقع پر فائرنگ بھی کی۔

 

دوسری جانب خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ یہ حملہ رجب بٹ نے کروایا ہے۔ پولیس نےمقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P