کوئٹہ: دانہ سر بس حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشیں ان کے آبائی علاقوں کو روانہ
کوئٹہ: شناخت ہونے والے 26 جاں بحق افراد کی میتیں آبائی علاقوں کو منتقل، ایدھی ذرائع
کوئٹہ: دانہ سر بس حادثہ جاں بحق افراد کی 33 لاشیں ژوب سول ہسپتال منتقل کی گئیں ، ایدھی ذرائع
کوئٹہ: حادثے میں خواتین اور بچے بھی جاں بحق ہوئے، ایدھی ذرائع
کوئٹہ: 33 جاں بحق افراد میں سے 26 کی شناخت مکمل، ایدھی ذرائع
کوئٹہ: شناخت ہونے والے جاں بحق افراد کا تعلق پشاور، مالاکنڈ، باجوڑ، وزیرستان، بنوں، لکی مروت، قلعہ عبداللہ اور بھکر سے ہے، ایدھی ذرائع
کوئٹہ: دانہ سر حادثے میں کوچ ڈرائیور بابو استاد کاتعلق لورالائی سے تھا ، ایدھی ذرائع