سبی:شمال مشرقی بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی

سبی:شمال مشرقی بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی

سبی:تلی اور لہڑی ندی سے درمیانے درجے جبکہ دریائے ناڑی نچلے درجے کا سیلابی ریلہ گزر رہا ہے ،محکمہ انہار

سبی:تلی ندی سے 20ہزار کیوسک کا سیلابی ریلہ گزر رہا ہے،محکمہ انہار

سبی:دریائے ناڑی سے 27ہزار کیوسک کا سیلابی ریلہ گزر رہا ہے ،محکمہ انہار

سبی:دریائے لہڑی سے47 ہزار6سو کیوسک کا سیلابی ریلہ گزر رہا ہے ،محکمہ انہار

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P