فیفافٹبال ورلڈکپ کے ناک آﺅٹ مرحلے کا شیڈول جاری

فلاڈیلفیا(مانیٹرنگ ڈیسک) فیفا فٹ بال ورلڈکپ 2026 ءکے سلسلے میں مقابلے زور و شور سے جاری ہیں ۔ تمام ٹیمیں اگلے مرحلے میں جانے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے ۔ اب جبکہ فیفا ورلڈکپ کا گروپ مرحلہ اختتام پذیر ہو گیا ہے اور 32 ٹیمیں اگلے مرحلے میں پہنچ چکی ہیں اس حوالے سے فیفا فٹبال ورلڈکپ 2026 ءکے ناک آﺅٹ مرحلے میں مکمل شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس میں بڑے بڑے برج الٹنے کے قوی امکانات موجود ہیں ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P