خلیجی بندرگاہ سے خام تیل لے کر آنے والے بحری جہاز پر گوادر کے قریب آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا اور کسی بڑے نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
پی این ایس سی ذرائع کا کہنا تھا کہ آتشزدگی کی وجوہات کے تعین اور ممکنہ نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
