بھاگ ناڑی میں سیاہ کاری کے الزام پر پیش آنے والے ایک ہولناک واقعے نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ اطلاعات کے مطابق ملزم ظہور نے مبینہ طور پر عارف بھنڈ کو مسافر ویگن سے اتار کر فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم اس پر ہی نہیں رکا بلکہ گھر پہنچ کر اپنی بیوی کو بھی موت کے گھاٹ اتار دیاواقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کرکے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
Trending
- Daily Mashriq 06-06-2026
- ڈونلڈ ٹرمپ کے ’پاگل‘ کہنے پر نیتن یاہو کا ردِعمل سامنے آ گیا
- نصیرآباد میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے بعد ٹرانسپورٹروں نے کرایوں میں من مانا اضافہ کردیا
- گوادر کی مقامی آبادی مصنوعی قلت کے بہانے مہنگے داموں ایل پی جی خریدنے پر مجبور
- سبی شہر اور گردنواح میں پینے کی صاف پانی ناپید عوام کو شدید مشکلات درپیش
- بلوچستان میں سورج سوا نیزے پر آگیا ‘ سبی 48 اور کوئٹہ 38 ڈگری پر آ گیا
- ڈھاڈر ، محکمہ آبپاشی کا غریب ملازم لاکھوں روپے کے سامان سے محروم
- شلپا شندے کا پروڈیوسر پر جنسی ہراسانی کا جھوٹا مقدمہ کرانے کا اعتراف
- حکومت نے چھوٹے دکانداروں کیلئے فکس ٹیکس سکیم متعارف کرادی
- جاپان میں آبادی کا بڑا بحران، شرحِ پیدائش تاریخی گراوٹ کا شکار
You might also like