بجلی کی قیمت میں ایک روپے 72 پیسے اضافے کا امکان On جون 2, 2026 Share سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا میں درخواست جمع کرا دی۔ سی پی پی اے کی اپریل کیلئے فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کیلئے درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گا، اضافے کی صورت میں اطلاق کے الیکٹرک سمیت تمام ڈسکوز کے صارفین پر ہوگا۔ 17 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail