Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

کوئٹہ: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، 5 افراد قتل

کوئٹہ کے علاقے چکی شاہوانی میں جائیداد کے تنازع پر 5 افراد کو قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق چکی شاہوانی میں 1 ہی خاندان کے 5 افراد کو قتل کر دیا گیا۔

پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں باپ، 3 بیٹے اور 1 بیٹی  شامل ہے، فائرنگ گھر میں داخل ہو کر کی گئی۔

واقعے کے خلاف لواحقین کا بادینی پل کے قریب احتجاج جاری ہے اور اس کی وجہ سے ٹریفک معطل ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More