روس کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل سرمات کا کامیاب تجربہ

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل سرمات کا کامیاب تجربہ کر لیا۔

روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ سرمات میزائل کی تعیناتی اس سال کے آخر میں کی جائے گی۔

صدر پیوٹن نے کہا کہ سرمات میزائل کی رینج 35000 کلو میٹر سے بھی زیادہ ہو سکتی ہے، پوزیڈن اور بیورویسٹک کے نظام پر کام آخری مراحل میں ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P