Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت یاب ہورہےہیں: سی این این

سی این این نے رپورٹ میں امریکی انٹیلی جنس ذرائع سے کہاہے کہ ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت یاب ہو رہے ہیں۔

 

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ فضائی حملے میں زخمی ہونے کے بعد سے مجتبیٰ خامنہ ای منظرِ عام سے غائب ہیں۔حملے کے دوران مجتبیٰ خامنہ ای کے چہرے اور ٹانگوں پر شدید چوٹیں آئیں۔

 

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ اس وقت الیکٹرانک میڈیا کا استعمال نہیں کر رہے۔امریکی میڈیا کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای اپنے پیغامات قاصدوں کے ذریعے پہنچا رہے ہیں جبکہ ان کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More