سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسویسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2 ہزار 300 روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 93 ہزار 162 روپے ہو گئی۔

 

اسی طرح 10 گرام سونے بھاؤ میں ایک ہزار 971 روپے کا اضافہ ہوا جس سے 10 سونا 4 لاکھ 22 ہزار 806 روپے کا ہو گیا۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں میں 23 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4 ہزار 708 ڈالر کا ہو گیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.