ڈوپ ٹیسٹ معاملے پرمحمد نواز نے تحریری موقف سے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

ڈوپ ٹیسٹ معاملے پرمحمد نواز نے تحریری موقف سے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا

ڈوپ ٹیسٹ معاملے پر قومی آل راؤنڈر محمد نواز نے تحریری موقف سے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا۔

 

قومی آل راؤنڈر محمد نواز نے ڈوپ ٹیسٹ کے مثبت آنے کےمعاملے پرتحریری موقف سے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا۔

 

خیال رہےکہ آئی سی سی نے معاملے کےحوالے سے کارروائی کا آغازکیا تھا،آئی سی سی نےہی محمد نواز سے موقف طلب کیا تھا،محمد نواز کے حوالے سے کی گئی کارروائی کا اعلان بھی آئی سی سی کرے گی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.