عالمی ادارہ صحت کےمطابق پاکستان بچوں کی اموات میں کمی لانےوالے پانچ سرفہرست ممالک میں شامل ہے، ویکسینیشن سے 26 لاکھ بچوں کو قابل تدارک بیماریوں میں مبتلا ہو کر مرنے سے بچایا گیا ۔ ویکسین کی بدولت پاکستان سے چیچک کا مکمل خاتمہ کیا گیا، پولیو کےکیسز میں 99.8 فیصد کمی آئی ، ملک […]
پی ٹی اے نے موبائل نیٹ ورک کی سروس کے معیار سے متعلق رپورٹ جاری کردی ، تین ماہ میں 159اضلاع سے اکٹھے کیے گیے نمونوں کی بنیاد پر رپورٹ تیارگئی ۔ پی ٹی اے کی رپورٹ کے مطابق اوپن سگنل کے آزادانہ ٹیسٹوں پر مبنی قومی نتائج سامنے آ گئے ہیں، پاکستان کے […]
ڈوپ ٹیسٹ معاملے پر قومی آل راؤنڈر محمد نواز نے تحریری موقف سے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا۔ قومی آل راؤنڈر محمد نواز نے ڈوپ ٹیسٹ کے مثبت آنے کےمعاملے پرتحریری موقف سے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا۔ خیال رہےکہ آئی سی سی نے معاملے کےحوالے سے کارروائی کا […]
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سوہائے علی ابڑوکی شوہرسےعلیحدگی کی خبریں زیرگردش ہیں۔ اداکارہ سوہائےعلی ابڑو ایک ایسی اسٹار ہیں جنہوں نے ہمیشہ اپنی ازدواجی زندگی کو نجی رکھا ہے اور کبھی کبھار اپنےشوہر اوربیٹی کے ساتھ زندگی کی جھلکیاں شیئر کی ہیں۔تاہم،حال ہی میں ان کے سوشل میڈیا پر ان کے شوہر […]
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں آج سونے اورچاندی کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی جارہی ہے۔ جنگ پر مذاکرات شروع نا ہونےکادباو،گولڈ مارکیٹس میں مسلسل چوتھےروزسونے کی قیمت کم ہوئی ہے، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت پانچ لاکھ روپے سےمزید نیچے آگئی،24 کیرٹ فی تولہ سونا 5200 روپےسستا ہوکر493762 روپےپرآگیا،دس گرام […]
این ڈی ایم اے نے مختلف علاقوں کے لیے 5 مئی تک شدید گرمی کی لہر کا الرٹ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں شدید گرمی کی لہر متوقع ہے، کراچی، حیدرآباد، سکھر،لاڑکانہ، جیکب آباد، بہاولپورشدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ این ڈی ایم […]
راوں سال سرکاری اسکیم کے تحت 50 ہزار سے زائد خواتین فریضہ حج ادا کریں گی،سب سے زیادہ تعداد کا تعلق کراچی ریجن سے ہے،سما نے تفصیلات حاصل کرلیں۔ سما کو موصول تفصیلات کےمطابق رواں سال سرکاری حج اسکیم میں 43.5 فیصد خواتین شامل ہیں، ،سب سے زیادہ 13869 خواتین عازمین کا تعلق کراچی […]
پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات کی، جس میں پاک چین تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیرِ منصوبہ بندی و ترقی ڈاکٹر احسن اقبال، وزیرِ اطلاعات عطا […]
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی، خطے کی صورتحال اور امن کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ محسن نقوی نے جنگ بندی میں توسیع کو مثبت پیش رفت قرار دیا۔ نیٹلی بیکر نے قیام امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔ ملاقات میں ایران اور امریکا […]