امریکی انڈو پیسفک کمانڈ نے ایک اور بحری جہاز قبضے میں لے لیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

امریکی انڈو پیسفک کمانڈ نے ایک اور بحری جہاز قبضے میں لے لیا

امریکی انڈو پیسفک کمانڈ نے کارروائی کرتے ہوئے ایک اور بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا۔

امریکی افواج نے بحرالکاہل میں بے نام اور پابندیوں کے شکار تیل بردار بحری جہاز پر کارروائی کی۔

 

امریکی محکمہ جنگ کے مطابق امریکی فوج نے پابندی کا شکار آئل ٹینکر ایم ٹی ٹیفانی قبضے میں لے لیا، امریکی افواج نے کارروائی بغیر کسی مزاحمت کے مکمل کی۔

محکمہ جنگ کے مطابق غیر قانونی سمندری نیٹ ورکس کے خلاف عالمی کریک ڈاؤن جاری رہے گا، پینٹاگون نے قبضے میں لئے گئے تیل بردار جہاز کی ویڈیو بھی جاری کر دی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.