نواز شریف نے ٹکٹوں کے فیصلے کیلئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

نواز شریف نے ٹکٹوں کے فیصلے کیلئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا

صدر مسلم لیگ ن نواز شریف نے ٹکٹوں کے فیصلے کیلئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا، 23 رکنی پارلیمانی بورڈ میں نوازشریف، شہباز شریف، اسحاق ڈار، احسن اقبال شامل ہیں۔

خواجہ آصف، مریم نواز، حمزہ شہباز، خواجہ سعد رفیق بھی بورڈ کا حصہ، آزاد کشمیر سے شاہ غلام قادر، فاروق حیدر، مشتاق منہاس، چودھری محمد سعید بھی بورڈ میں شامل ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.