Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

ایران امریکہ مذاکرات کا نیا دور جلد شروع ہوگا: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ایران امریکہ کے درمیان مذاکرات کا نیا دور جلد شروع ہوگا۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ دوبارہ مذاکرات کے امکانات اب بھی موجود ہیں، مذاکرات کے بعد اطمینان کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ مذاکرات کے حوالے سے کوئی منفی بات سامنے نہیں آئی، صرف مثبت باتیں ہی سامنے آ رہی ہیں۔

کیا آئندہ خطے کے فیصلے پاکستان کرے گا ؟ سوال کے جواب میں وزیر دفاع نے کہا کہ فیصلے اللہ تعالی کی ذات کرتی ہے۔

بھارت والے تڑپ رہے ہیں، سوال کے جواب میں خواجہ آصف نے کہا کہ  سڑ گئے نے اُتوں ماتم کر رے نے ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More