مشرق وسطیٰ میں امن کی کوششوں میں مدد کیلئے تیار ہیں، روسی صدر – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

مشرق وسطیٰ میں امن کی کوششوں میں مدد کیلئے تیار ہیں، روسی صدر

روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن کی کوششوں میں مدد کیلئے تیار ہیں۔

 

روسی میڈیا کے مطابق صدر پیوٹن نے ایرانی ہم منصب مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ اسلام آباد میں ہونے والے امریکا ایران مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔

 

صدر پیوٹن نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں امن کی کوششوں میں مدد کیلئے تیار ہیں۔ مشرق وسطیٰ کے تنازعے کا سفارتی حل ڈھونڈنا ہوگا، پائیدار امن کے قیام کیلئے ماسکو ثالثی کیلئے تیارہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.