آبنائے ہرمز سے کوئی امریکی بحری جہاز نہیں گزرا، ایرانی فوج کی سینٹ کام کے دعوی کی تردی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

آبنائے ہرمز سے کوئی امریکی بحری جہاز نہیں گزرا، ایرانی فوج کی سینٹ کام کے دعوی کی تردی

،آبنائے ہرمز سے کوئی امریکی بحری جہاز نہیں گزرا،ایرانی فوج نے سینٹ کام کے دعوے کی تردید کردی

 

ترجمان ایرانی فوج کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیاکہ ایرانی فوج کی اجازت کےبغیر آبنائے ہرمز سے کوئی جہاز نہیں گزرتا،جنگی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کرے گا تو سخت جواب دیں گے۔

 

ایرانی نائب وزیرپیٹرولیم کاکہنا ہےکہ تیل کی پیداوار ایک سے دو ماہ میں 80 فیصد تک بحال ہوگی، لاوان آئل ریفائنری کو 10 دن کے اندر فعال کریں گے۔

 

 

بلومبرگ کے مطابق امریکا ایران مذاکرات ختم ہونے پر آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکرز نے یوٹرن لےلیا،خالی سپر ٹینکرز آبنائے ہرمز عبور کرنے والے تھے، واپس مڑ گئے۔

 

 

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.