پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایے 25 فیصد کم کر دیئے گئے – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایے 25 فیصد کم کر دیئے گئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ واپس لے لیا گیا۔

پبلک ٹرانسپوٹرز اور متعدد ٹرانسپورٹ کمپنیوں نے کرایوں میں 25 فیصد کمی کر دی، پاکستان منی مزدا ایسوسی ایشن نے بھی کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان کر دیا ۔ صدر پاکستان منی مزدا ایسوسی ایشن کے مطابق ٹرکوں کے کرایوں میں 25 فیصد کمی فوری نافذ ہو گی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.