ایک دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

ایک دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی

صرافہ مارکیٹس میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی ہوگئی۔ پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر پانچ لاکھ روپے سے نیچے آگئی۔

 

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا ساڑھے 9 ہزار روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 94 ہزار 662 اور 10 گرام سونے کی قیمت 8 ہزار 145 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 24 ہزار 92 روپے ہوگئی۔

 

عالمی منڈی میں بھی فی اونس سونا 95 ڈالر سستا ہوکر 4 ہزار 723 ڈالرپر آگیا۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق چاندی کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہوکر 7 ہزارا 884 روپے پر آگئی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.