کوئٹہ سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس معطل

کوئٹہ : کوئٹہ سے آج اندرونِ ملک کے لیے ٹرین سروس معطل کر دی گئی ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ آج پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس روانہ نہیں کی گئی حکام کے مطابق ٹرین سروس ریلوے ٹریک کی مرمت کی وجہ سے معطل کی گئی ہے دوسری جانب پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد تک چلایا جائے گا بولان میل اور چمن کے لیے پسنجر ٹرینیں پہلے ہی معطل ہیں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P